اسلام آباد:پاکستان نے بھارت کے الزامات اور منفی پراپیگنڈہ کو بے بنیاد قرار دے دیا ، ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ عالمی برادری الزام تراشیوں کا نوٹس لے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان نے بھارت کے الزامات اور منفی پراپیگنڈہ کو بے بنیاد قرار دے دیا ، ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ عالمی برادری الزام تراشیوں کا نوٹس لے۔
انھوں نے کہا کہ بھارت کا دھمکی آمیز رویہ قابل مذمت ہے ، بھارت کی منفی پراپیگنڈا مہم بے بنیاد ہے جسے یکسر مسترد کرتے ہیں۔
ترجمان کا کہنا تھا کہ بھارت خود ہی جج ، ثالث اور سزا دینے والا بن جاتا ہے ، ہمسایہ ملک کا دھمکی آمیز رویہ افسوسناک ہے۔