ٹوکیو :جاپانی ماہرین نے سیلاب اور زلزلے سے متاثرہ علاقوں کے لیے ہنگامی پل تیار کر لئے۔ ان پلوں کی خاص بات یہ ہے کہ ان کو ایک گھنٹے کے اندر کسی بھی جگہ پر پھیلا کر ٹریفک کی روانی بحال کی جا سکتی ہے۔
آفت زدہ علاقوں میں ان پلوں کو پھیلا کر امدادی سرگرمیاں بھی بھرپور انداز میں جاری رکھی جا سکتی ہیں۔ ماہرین نے اس پل کو موبائل بریج کا نام دیا ہے۔
آفت زدہ علاقوں کیلئے منفرد پل تیار
10:15 PM, 13 Feb, 2017