یویارک: اپیل نے اپنے نئے آئی فون کیلئے وائرلیس چارجر لانے کا اعلان کر دیا جس کے بعد آئی فون صارفین کو موبائل چارج کرنے کیلئے کسی تار کی ضرورت نہ ہوگی۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطا بق اپیل یہ چارجر چینی کمپنی ”لکس شیئر“ کی سے بناوا کر فروخت کرے گا۔
اس کے ساتھ ہی اپیل اپنی مختلف مصنوعات کیلئے نیا ”کونیکٹر “ متعارف کروانے کی منصوبہ بندی بھی کر رہا ہے۔ یو اے سی (الٹرا اسیسری کونیکٹر) کے نام سے متوقع کونیکٹر آٹھ باریک پنوں پر مشتمل ہوگا۔ تاہم یہ کونیکٹر آئی فون، آئی پیڈ سمیت دیگر ایپل آلات میں استعمال ہو سکے گا۔
ایپل کا آئندہ آئی فون کیساتھ وائر لیس چارجر لانے کا فیصلہ
یویارک: اپیل نے اپنے نئے آئی فون کیلئے وائرلیس چارجر لانے کا اعلان کر دیا جس کے بعد آئی فون صارفین کو موبائل چارج کرنے کیلئے کسی تار کی ضرورت نہ ہوگی۔
09:36 PM, 13 Feb, 2017