شوبز کی خوبصورت جوڑی عائزہ خان اوردانش تیمور سے کون واقف نہیں۔ دونوں نے ویلنٹائن ڈے کے لیے خصوصی فوٹو شوٹ کروایا۔ تصاویر سوشل میڈیا پر بھی تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں۔ آپ بھی دیکھیے.
ویلنٹائن ڈے کیلئےعائزہ خان اوردانش تیمور کا خصوصی فوٹوشوٹ
ویلنٹائن ڈے کیلئےعائزہ خان اوردانش تیمور کا خصوصی فوٹوشوٹ
05:53 PM, 13 Feb, 2017