لاہور : نیونیوز کی جانب سے پاکستان سپر لیگ کے حوالے سے شروع کیئے جانے والے پی ایس ایل پویلین کے پروگرام کے دیوانوں کی جانب سے موبائل انعامی مقابلے میں چوتھے دن بہالپور اور لاہور کے نوجوانوں نے جدید موبائل فون اپنے نام کرلیے ۔
واضح رہے کہ یہ انعامی سلسلہ ایس ایچ ایس شاپرز۔کام کے تعاون سے شروع کیا گیاہے ۔ مقابلے میں حصہ لینے کے لیے اس لنک پر کلک کریں:۔(shsshoppers.com)
روزانہ سوال کا جواب دے کر آپ بھی اس لکی ڈرا میں شامل ہو سکتے ہیں۔