آسٹریلوی شہری حادثاتی طور پرراتوں رات کروڑ پتی بن گیا

10:33 AM, 13 Feb, 2017

سڈنی: کہتے جب قمست مہربان ہوتی ہے تو انسان پل بھر میں کہاں سے کہا پہنچ جاتا ہے ۔ایسا ہی کچھ ہوا آسٹریلوی شہری کے ساتھ ہوا ۔آسٹریلوی شہری نے لاٹری کا ٹکٹ خریدا اور اس کا ایک ملین ڈالر کا انعام نکل آیا لیکن اس کی کی خوشی اس وقت دیدنی تھی جب اس نے غلطی سے دوبارہ اس لاٹری کے ٹکٹ کو قرعہ اندازی کے لیے جمع کروایا ۔

مگر اس بار بھی قسمت نے اس کا شاتھ دیا اور وہ ایک ملین ڈالر کا مزید انعام جیت گیا ۔ آسٹریلوی شہر ی کا کہناہے کہ اسے معلوم نہیں تھا کہ وہ یہ انعام جیتے گا اور وہ بھی دو بار اور اس سے بڑھ کر یہ کہ غلطی سے انٹر کیا گیا نمبر دوبارہ انعام حاصل کرلیا۔ منتظمین کا کہناہے کہ ہم نے اس بار ایک لاٹری جیتنے والے کو دوبارہ موقع دینا کا پروگرام بنایا تھا ۔ اسلیے اس شہری نے انعام جیتاہے ۔

آسٹریلوی شہری نے اس رقم سے دنیا کی سیر اور گھر بنانے کا پروگرام بنا یا ہے ۔

مزیدخبریں