دبئی: پی ایس ایل میں بھی سلیفی کریز زوروں پر اور اس کام میں ڈیرن سیمی پیش پیش۔ پشاور زلمی کے محمد حفیظ نے لاہور قلندرز کے بیٹسمین کا کیچ پکڑا تو ڈیرن سیمی نے فوری سیلفی لی۔
کچھ دیر گزری تو ڈیرن سیمی پھر جوش میں آئے بوم بوم سمیت دیگر کے ساتھ ایک اور سیلفی بنا ڈالی۔ ادھر ایک ننھی منی بچی بھی سیلفی کی دیوانی نکلی کمسن بچی کی معصومانہ سیلفیز نے سوشل میڈیا پر توجہ حاصل کر لی۔
نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں