پی ٹی آئی نے   پہلا ورچوئل جلسہ منعقد کرنے کا اعلان کردیا

06:11 PM, 13 Dec, 2023

نیوویب ڈیسک

لاہور: پی ٹی آئی نے پہلا ورچوئل جلسہ منعقد کرنے  کا اعلان کردیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف 17 دسمبر کو پہلا ورچوئل جلسہ منعقد  کرے گی۔ 

 اس بارےمیں پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری عمر ایوب نے ٹویٹ کیاکہ   پاکستان تحریک انصاف 17 دسمبر کو پہلا ورچوئل جلسہ منعقد  کرے گی۔ 


عمر ایوب نے بتایا کہ 17 دسمبر 2023 پاکستانی وقت کے مطابق رات 9 بجے پاکستان تحریک انصاف کا پہلا ورچوئل جلسہ منعقد کیا جائے گا، اللہ تعالی نے زندگی دی تو آپ سے وہیں ملاقات ہو گی۔

مزیدخبریں