ملالہ یوسفزئی ایک ہفتہ کے دورہ پر پاکستان پہنچ گئیں 

02:02 PM, 13 Dec, 2022

نیوویب ڈیسک

لاہور : نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی لاہور پہنچ گئیں۔وہ   ایک ہفتہ پاکستان میں قیام کریں گی۔

ملالہ یوسف زئی  دورے کے دوران ماہرین تعلیم اور حکومتی عہدیداروں سے ملاقاتیں کریں گی۔  پاکستان میں تعلیمی ڈھانچے میں بہتری  سے متعلق شفارشات دیں گی ۔

 ملالہ یوسف زئی وزیراعلی ٰپنجاب پرویز الہی سے بھی ملاقات کریں گی۔

مزیدخبریں