وزیراعلیٰ سندھ نےنئےگرڈ اسٹیشن کاسنگ بنیاد رکھ دیا

12:01 PM, 13 Dec, 2022

نیوویب ڈیسک

راچی :ترجمان کےالیکٹرک کےسی ای او مونس علوی  کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ نےنئےگرڈ اسٹیشن کاسنگ بنیاد رکھ دیا،

ترجمان کےالیکٹرک کےسی ای او مونس علوی کا کہنا ہے کہ نئے گرڈاسٹیشن کےالیکٹرک سسٹم کونیشنل گرڈسےمنسلک کرےگا،نئےگرڈکیلئے40ایکڑزمین مختص کرنےپروزیراعلیٰ سندھ  مراد علی شاہ کے شکرگزار ہیں ۔

مونس علوی کے مطابق  کراچی کونیشنل گرڈسے2050میگاواٹ بجلی ترسیل کی گنجائش ہوجائےگی ۔ 

مزیدخبریں