عدلیہ کو کرپٹ ترین قرار دینے پر ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کیخلاف توہین عدالت کی درخواست 

08:57 AM, 13 Dec, 2022

نیوویب ڈیسک

پشاور: ٹرانسپیرنسی انٹرنینشل کی جانب سے عدلیہ کو کرپٹ ترین قرار دینے پر توہین عدالت کی درخواست دائر کردی گئی ہے۔

درخواست شبیرحسین گیگیانی ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر کی گئی ہے جس میں ٹرانسپرنسی انٹرینشل کے افسران کو فریق بنایا گیا ہے ۔

 درخواست میں کہا گیا ہے کہ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے عدلیہ کی آزادی پر وار کرنے کی کوشش کی ہے۔ ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی استدعا ہے۔

مزیدخبریں