چین نے خلا میں تین مزید نئے سیارے دریافت کر لئے

چین نے خلا میں تین مزید نئے سیارے دریافت کر لئے


بیجنگ :چین میں قائم دنیا کی سب سے بڑی سنگل ڈش ریڈیوٹیلی سکوپ فاسٹ نے تین نئے سیارے دریافت کئے ہیں ۔


تفصیلات کے مطابق یہ بات چین کی قومی اجرام فلکی رصد گاہوں(این اے او سی ) نے بتائی ہے ۔فاسٹ نے اب تک ستمبر 2016ء میں آزمائشی کام شروع کرنے کے بعد سے مجموعی طورپر نو اجرام فلکی کی نشاندہی کی ہے۔ این اے او سی کی گوئی جو یو برانچ کے نائب سربراہ جانگ شو شن کے مطابق مستقبل میں فاسٹ کے ذریعے مزید اجرام فلکی کی دریافت معمول کی بات ہو گی ۔