دبئی میں10ہزار درہم تک کی چند ملازمتیں حاصل کرنے کا شاندار موقع

دبئی میں10ہزار درہم تک کی چند ملازمتیں حاصل کرنے کا شاندار موقع


دبئی : متحدہ عرب امارات میں ملازمت مل جانا کسی خوش قسمتی سے کم نہیں ہے ،اور اگر اچھی تنخواہ کے ساتھ مل جائے تو اس سے بہتر ہو سکتی ہے ۔
ہم آپ کو ایسی ملازمتیں بتاتے ہیں جن کو اختیار کر کے 5000درہم سے لیکر 10000درہم تک کما سکتے ہیں ۔یہ تمام ملازمتیں یو اے ای کی بڑی ویب سائٹ یا خلیج ٹائمز (KT BUZZON) پر دیکھی جا سکتی ہیں ۔

وہ کون سی ملازمتیں ہیں جانیئے ؟
1۔ڈی ایچ اے ڈائی ٹیشن
اس کے لئے انڈسٹری ہے بیوٹی اینڈ فٹنس ۔ اس کے لیے تجربہ کار افراد کو 7000سے 10000درہم تنخواہ مل سکتی ہے ۔
2۔آپریشن منیجر
شارجہ میں ملازمت کے لیے 5سے سات سال کا تجربہ تنخواہ 10000درہم ۔
3۔ عربی ریلیشن شپ آفیسر
ابو ظبی کے بینکنگ سیکٹر میںسات سے دس ہزار درہم تنخواہ ایک سے دو سال کا تجربہ ۔
4۔پرچیز آفیسر
میڈکیئر انڈسٹری کے لیے پانچ سے سات سال تجربہ 10000درہم تک تنخواہ مل سکتی ہے ،
5۔ جنرل انڈر رائیٹر
مڈ کئیر انڈسٹری میں دو سے پانچ سال تجربہ کے حامل افراد کے لیے بہترین ملازمت جس میں ملیں 7سے 10ہزار درہم تنخواہ۔
6۔ایلمونیم مینوفیکچرنگ
کے شعبہ میں ملازمت کے لیے ام القوین میں پانچ سے سات سال کا تجربہ 10000درہم تنخواہ
7۔ سول آریکٹیکٹ
ملازمت حاصل کرنے کے خواہاں افراد کے لیے کم ازکم تجربہ سات سے دس سال جبکہ تنخواہ 10000درہم ہے ۔
8۔ پلاننگ انجیئنر
مڈکئیر انڈسٹری میں ملازمت کا بہترین موقع پانچ سے سات سال تجربے کے حامل افرا د کے لیے سات سے دس ہزار درہم تنخواہ
9۔ڈینٹل سرجن
ہیلتھ انڈسٹری میں ملازمت کے حصول کے خواہشمند افراد عجمان میں فراہم کی جانے والی ملازمت کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں ۔ تنخواہ 10000درہم ۔
10۔جنرل پریکٹیشنر
ہیلتھ کیئر انڈسٹری میں ایک سے دو سال تجربہ عجمان میں ملازمت کا موقع ، تنخواہ 7سے 10ہزار درہم ۔