پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی

10:38 PM, 13 Aug, 2024

نیوویب ڈیسک

اسلام آباد: حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی۔


پٹرول کی قیمت میں 8  روپے47 پیسے  فی لیٹر کمی کردی گئی۔پٹرول کی قیمت 260 روپے96 پیسے ہوگئی۔

ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے 70 پیسے  فی لیٹر کی کمی کردی گئی۔ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 266 روپے 7 پیسے کردی گئی۔

مزیدخبریں