میا ں چنو ں :دینی سکالر مولانا طارق جمیل نے ارشد ندیم کے لیےعشائیےکا اہتمام کیا اورقومی ہیرو کو 5 لاکھ روپے کی انعامی رقم دےدی۔
مولانا طارق جمیل گزشتہ روز قومی ہیرو ارشد ندیم کے آبائی گاؤں میں انکی رہائش گاہ پہنچےتھے۔ انہوں نے ارشد ندیم سے ملاقات کی اور ملاقات کےد وران ان کو بطور انعام اپنی طرف سے 5 لاکھ روپے کا چیک دیا۔
اس ملاقات میں مولانا طارق جمیل نے ارشد ندیم کی پرفارمنس کوسراہااور ان کو قوم کا سر فخر سے بلند کرنے پر مبارک باد دی۔ اور ان کی ترقی کے لیے مزید دعائیں کیں۔