سی اے اے کا فضائی سفر کیلئے نیا ہدایت نامہ

11:50 PM, 13 Aug, 2021

اسلام آباد: سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اندرون ملک فضائی سفر کیلئے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کردیا ۔ دس ستمبر سے مکمل ویکسی نیشن لازمی قرار دیدی  گئی  ہے   ۔

ڈپٹی ڈائریکٹر ایئرٹرانسپورٹ  کی جانب سے جاری  نوٹیفکیشن  کے مطابق اٹھارہ سال سے زئد عمر کے افرادمکمل ویکسی نیشن کی صورت میں اندرون ملک فضائی سفرکرسکیں گے۔

      

 ایک ڈوز والے پاکستانی مسافروں کو دی گئی سفری رعایت دس ستمبر سے واپس لے لی گئی ہے۔ مجاز اتھارٹی کی ہدایت پر یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ اتھارٹی نے ہدایت کی ہے کہ  متعلقہ حکام،ائیرلائنز سے پابندی پر سختی سے عملدرآمدکرائیں۔ 

مزیدخبریں