مریم نواز شریف کا کورونا ٹیسٹ دوبارہ مثبت آگیا

04:31 PM, 13 Aug, 2021

لاہور : مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف کورونا ٹیسٹ دوسری مرتبہ پوزٹیو آگیا ہے۔ 27 جولائی کو بھی مریم نواز شریف کا کورونا ٹسٹ پوزٹیو آیا تھا۔

نیو نیوز کے مطابق  مریم نواز شریف کی جانب سے 14دن کے بعد دوبارہ ٹیسٹ کروایا گیا ہے جوکہ پوزٹیو ہے۔  جب تک رپورٹ نیگٹو نہیں آتی تب تک مریم نواز شریف قرنطینہ میں رہیں گی۔ 

مزیدخبریں