فلم” اے جنٹلمین“ میں سدھارتھ کی آواز میں گیت شامل

12:00 AM, 13 Aug, 2017

نیوویب ڈیسک

ممبئی : بالی ووڈ  اداکار  سدھارتھ ملہوترا نے اداکاری کے ساتھ گلوکاری بھی شروع کر دی۔

سدھارتھ ملہوترا نے اپنی فلم” اے جنٹلمین“کا ایک گیت ” بندوق میری لیلا“  اپنی آواز میں ریکارڈ   کروایا ہے جس کی موسیقی مشہور موسیقار سچن جگر نے ترتیب دی ہے۔

کرن جوہر کی فلم”سٹوڈنٹ آف دی ایئر“ سے بالی ووڈ  کریئر کا آغاز کرنےوالے سدھارتھ   کی نئی فلم رواں ماہ ریلیز ہوگی۔

مزیدخبریں