سرکاری ملازمین کیلئے ایک اور بڑی خوشخبری آگئی 

09:23 PM, 13 Apr, 2022

  لاہور:پنجاب حکومت نے عیدالفطر سے قبل سرکاری ملازمین کو تنخواہیں دینے کا اعلان کردیا۔

محکمہ خزانہ نے اکانٹنٹ جنرل پنجاب کے نام مراسلہ لکھا ہے جس میں کہا گیاہے کہ عیدالفطرپر پنجاب میں سرکاری ملازمین کو اپریل کی تنخواہ27 اپریل کو دی جائے گی۔

مراسلے میں سرکاری ملازمین کو تنخواہوں اورپنشن 27 اپریل تک یقینی بنانیکی ہدایت کی گئی ہے۔

مزیدخبریں