عرفان خان مزاحیہ فلم ”رائتہ“ میں جلوہ گر ہوں گے

11:36 PM, 13 Apr, 2017

ممبئی :ہدایتکار ابھینے دیو نے اپنی مزاحیہ فلم ”رائتہ“ میں عرفان خان اور اومی ویدھ کوکاسٹ کر لیا۔

ہدایتکار ابھینے دیو نے کہا ہے کہ فلم میں عرفان خان اور اومی ویدھ کا کردار اہم ہوگا۔ اومی ویدھ کو بالی وڈ میں واپس لانے کےلئے مجھے امریکہ جانا پڑا۔ یہ ایک مزاحیہ فلم ہوگی اور اس کی تیاریاں شروع ہوگئی ہیں۔

مزیدخبریں