سونم کپور نےابھے دیول سےانکی بہن کے بارے میں ایسی بات کہہ دی کہ ان کو آگ لگ گئی

سونم کپور نےابھے دیول سےانکی بہن کے بارے میں ایسی بات کہہ دی کہ ان کو آگ لگ گئی

09:49 PM, 13 Apr, 2017

ممبئی : بین الاقوامی برانڈ کی فیس کریم کے اشتہار میں آنے پر تنقید کا نشانہ بننے والی بالی ووڈ اداکارہ سونپ کپور نے جواباُُ ابھے دیول کی سوتیلی بہن ایشا دیول کی تصویر شیئر کر دی۔ابھے دیول نے سونم کے ساتھ ساتھ شاہ رخ ، دیپکا پڈوکون ، جان ابراہم، ودیا بالن، شاہد کپور کو بھی کریمز کے اشتہارات میں آکریہ تشہیر کرنے پر کہ” خوبصورتی گوری رنگت میں ہے “مذاق اور تنقید کا نشانہ بنایا۔۔

سونم کپور نے ابھے دیول کے سوشل میڈی اکاﺅنٹ پر اپنی پوسٹ میں لکھا ہے کہ ”میں تمہارے خیالات سے اتفاق کرتی ہو ں اور انہیں سراہتی ہوں اور اس تصویر کے بارے میں تمہاری رائے جاننا چاہتی ہوں 

مزیدخبریں