اسلام آباد: کرکٹ میں جتنے بھی نشیب و فراز آئیں لیکن دو سابق کپتانوں اور ماضی کے تین فاسٹ بالرز کی گہری دوستی برقرار ہے۔
وسیم اکرم نے لکھا کہ نتھیا گلی ایک انتہائی خوبصورت مقام ہے اور یہاں کا موسم بھی ۔ سکون اور ان دونوں کے ساتھ ملاقات کے لیے یہ میری پسندیدہ ترین جگہوں میں سے ایک ہے۔