سلمان خان اور لولیا وینتر کی ایسی تصاویر وائرل دیکھ کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے

سلمان خان اور لولیا وینتر کی ایسی تصاویر وائرل کی دیکھ کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے

05:14 PM, 13 Apr, 2017

ممبئی:سلمان خان کسی تعارف کے محتاج نہیں ہے بالی ووڈ انڈسٹری کے اکیاون سالہ سلمان خان جو کے ابھی تک کنوارے ہے۔ لیکن میڈیا میں اپنے معاشقے کو لے کر  ان کی کافی دھوم رہتی ہے۔پیچھلے کئی دنوں سے وہ اپنی گرل فرینڈ  لولیا وینتر کی وجی سے خبروں کی زینت بنے رہتے ہیں۔اب بھی سلمان خان اور لولیا وینتر کی ایسی تصاویر وائرل کی دیکھ کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے۔

مزیدخبریں