واشنگٹن: امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کا کہنا ہے کہ شام میں فضائی کارروائی کاامریکی فیصلہ بالکل درست تھا۔ روس کوممکنہ طورپرشام کے کیمیائی حملے کاعلم تھا۔امریکا،روس اورنیٹومل کرکام کریں توبہت اچھاہوگا۔ڈونلڈٹرمپ نے شام کے صدربشارالاسدکوقصائی قراردےدیا۔امریکی صدر نے کہا۔شام میں ہولناک خانہ جنگی کے خاتمے کاوقت آگیاہے۔
شام میں دہشت گردوں کوشکست دیکرپناہ گزینوں کو واپس لاناہوگا۔نیٹو عالمی امن کے لیے اہم دفاعی نظام ہے۔امیدہے نیٹوعراق اورشام میں امریکاکی مدد کرےگا۔ڈونلڈٹرمپ نے مزید کہا کہ چینی صدرشی جن پنگ کےساتھ اچھاتعلق ہے۔ چین ڈالرزکی ہیراپھیری کے ذریعے تجارتی فائدہ حاصل نہیں کررہا۔
ڈونلڈٹرمپ نے شامی صدربشارالاسدکوقصائی قراردیدیا
10:15 AM, 13 Apr, 2017