کراچی :نئے کاروباری ہفتےکے آغاز میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان رہا لیکن بعد میں کاروبار منفی زون میں چلا گیا ۔
پیر کی صبح اسٹاک مارکیٹ کے 100 انڈیکس میں 42 ہزار پوائنٹس کا اضا فہ ہوا اور 100 انڈیکس 199 پوائنٹس کے اضافے سے 42 ہزار 48 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں پیر کا دن کاروبار منفی زون میں ختم ہوا۔ آج اسٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ کے بعد مندی کا رجحان رہا ۔