ہم انسانیت کے درجے سے گر چکے ہیں، ثناءجاوید

11:05 AM, 12 Sep, 2020

 اسلام آباد : اداکارہ ثناءجاوید نے کہاکہ ہم انسانیت کے درجے سے گر چکے ہیں ۔

انہوں نے موٹر وے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاکہ اس واقعے بارے جاننے کے بعد وہ بری طرح ٹوٹ گئی ہیں اور چاہتے ہوئے بھی اسے اپنے ذہن سے نہیں نکال پا رہیں۔

انہوں نے مزید کہاکہ وہ دو راتوں سے سو نہیں پائیں۔

مزیدخبریں