ٹک ٹاک اگست میں سب سے زیادہ ڈاﺅن لوڈ ہونے والی ایپ بن گئی

10:59 AM, 12 Sep, 2020

 اسلام آباد : شارٹ وڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک اگست میں سب سے زیادہ ڈاﺅن لوڈ ہونے والی ایپ بن گئی۔

 رپورٹ کے مطابق ٹک ٹاک اگست میں سب سے زیادہ ڈاﺅن لوڈ کی جانے والی ایپ ہے جسے اگست میں 63.3 ملین بار ڈاﺅن لوڈ کیا گیا ہے جس میں 2019 کے مقابلے میں1.6فیصد اضافہ ہوا ہے۔

اس ایپ کو انڈونیشیا اور برازیل میں بہت زیادہ استعمال کیا جا تا ہے۔

مزیدخبریں