حسن علی کے یارکر پر ڈیرن سیمی زمین پر گر گئے 

10:31 PM, 12 Sep, 2017

This browser does not support the video element.

لاہور :حسن علی کے یارکر پر ڈیرن سیمی گر گئے ٗ تالیاں مار کر داد دی


آزادی کپ کے پہلے ٹی 20کے دوران اس وقت مزیدار صورتحال پیدا ہو گئی جب میچ کے آخری اوور میں حسن علی کے یارکر پر ڈیرن سیمی زمین پر گر گئے لیکن انہوں نے زمین پر لیٹے لیٹے تالیاں بجا کر حسن علی کی شاندار باؤلنگ پر انہیں داد دی۔

مزیدخبریں