لاہور : پاکستان کے بڑے آسٹرولوجسٹ نے پیش گوئی کی ہے کہ آج کا میچ پاکستان لازمی جیتے گا کیونکہ ستارے آج پاکستان کے ساتھ ہیں۔ سامیہ خان نے کہا کہ سمجھیں آج کا میچ پاکستان جیت گیا ہے۔
لاہور قذافی سٹیڈیم میں ہونے والے ورلڈالیون میچ کے دوران جب ہر کوئی اس بات کا منتظر ہے کہ کون سی ٹیم جیتے گی تو میچ کی پہلی اننگز میں ہی پاکستان کے مایہ ناز اور مانے ہوئے آسٹرلوجسٹ نے اس بات کا اعلان کر دیا ہے کہ آج کا میچ پاکستان الیون ہی جیتے گی۔