امیتابھ بچن نے اپنی زندگی بڑےرازسے پردہ اٹھا دیا

12:18 PM, 12 Sep, 2017

ممبئی: بالی ووڈ کے نامور اداکارامیتابھ بچن نے اپنی زندگی ایک بڑے رازسے پردہ اٹھا دیا۔
امیتابھ بچن نے بھارتی میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ میں سماجی رابطوں کی ویب سائٹ خود چلاتا ہوں میں نے اپنا اکاؤنٹ چلانے کے لیےکسی کو کام پر نہیں رکھا ہوا۔
انہوں نے مزاحیہ انداز میں اپنے انٹرویو میں کہا کہ مجھ سے بہت سے لوگ سوال کرتے کہ میں نے اب تک کتنے لوگوں کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ چلانے پر نوکری سے نکال چکا ہوں ۔

وہ یہ نہیں جانتے کہ میں اپنی سماجی رابطوں کی ویب سائٹ خود چلاتا ہوں۔تاہم امیتابھ بچن نےکہا کہ ویب سائٹ پر لکھے جانے والا ایک ایک لفظ میں خود لکھتا ہوں۔

امیتابھ بچن نے اپنی زندگی بڑےرازسے پردہ اٹھا دیا

مزیدخبریں