غیر قانونی امیگرینٹس کےساتھ سختی سے نمٹا جائے گا،عوام کملا ہیرس کو کسی صورت صدر منتخب نہیں کریں گے: ٹرمپ

12:23 PM, 12 Oct, 2024

نیوویب ڈیسک

نیویارک : امریکہ کے ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ  کا کہنا  ہے کہ  غیر قانونی امیگرینٹس کےساتھ سختی سے نمٹا جائے گا،عوام کملا ہیرس کو کسی صورت صدر منتخب نہیں کریں گے۔

ڈونلڈ  ٹرمپ نے کولراڈو میں انتخابی مہم میں خطاب کے دوران کہا کہ    غیر قانونی امیگرینٹس کےساتھ سختی سے نمٹا جائے گا،عوام کملا ہیرس کو کسی صورت صدر منتخب نہیں کریں گے۔


انہوں نے مزید کہاکہ امریکی شہری یا قانون نافذ کرنیوالے اہلکار کو قتل کرنیوالے مائیگرینٹ کو سزائے موت دی جائے گی۔ غیر قانونی امیگرینٹس سے ملک کو صاف کیا جائے گا۔

مزیدخبریں