چینی الیکٹرک   فلائنگ کار نے پہلی اڑان بھر لی

04:34 PM, 12 Oct, 2022

متحدہ عرب امارات میں چینی الیکٹرک   فلائنگ کار کی  پہلی  پرواز کی ویڈیو جاری کر دی گئی ہے  ، چین کی الیکٹرک کار کمپنی  زی  پنگ کی بنائی گئی ایک اڑنے والی کارنے  دبئی میں اپنی پہلی عوامی پرواز طے کر لی  ہے ۔

ذرائع  کے مطابق  کمپنی جلد ہی اس گاڑی کو عالمی منڈی میں لانچ کرے گی ۔ کار کو' ایکس ٹو 'کا نام دیا گیا ہے ۔کار  ٹیک آف اور لینڈنگ کی صلاحیت رکھتی ہے  ۔الیکٹرک کار میں  دو سیٹیں  اور ہر کونے میں  آٹھ پروپیلرز  ہے۔گاڑی بنانے والی کمپنی نے دبئی میں  90 منٹ کی آزمائشی پرواز طے   کی  ہے ۔

مزیدخبریں