ہاضمے کی خرابی اورمعدے کی تیزابیت ختم کرنے کاانتہائی سستاترین نسخہ

08:59 AM, 12 Oct, 2018

کراچی: ہاضمے کی خرابی، معدے میں تیزابیت اور سینے کی جلن ایسے مسائل ہیں جو بہت تیزی سے بڑھ رہے ہیں جس کی وجہ ہمارے کھانے پینے کی عادات ہیں۔

اگر ایسا مشروب مل جائے جو سینے کی جلن سے نجات دے اور معدے کی تیزابیت کم کردے تو یقیناً آپ ایسا مشروب ضرور پئیں گے۔ آئیے آپ کو ایسا مشروب بنانے کے طریقہ بتاتے ہیں جو چند روز استعمال کرنے سے آپ کو سینے کی جلن سے نجات دے گا۔

پوری عمر بھر پور یاداشت رکھنے کے لیے اس ایک انتہائی آسان نسخے پر عمل کریں ایک کپ کھیرا، آدھ کپ انناس، تھوڑی سی اجوائن، آدھا لیموں اور کچھ ناریل پانی لیں۔ تمام سخت اشیاء کو ایک کپ میں ڈال دیں، پھر اس میں ناریل پانی شامل کر کے اچھی طرح پیس لیں۔

مزیدار مشروب تیار ہے اور اس مشروب کو صرف چار روز استعمال کرنے کے بعد ہی آپ کے تیزابیت ختم ہو جائے گی اور آپ کا اس بیماری سے ہمیشہ کے لئے جان چھوٹ جائے گی۔

مزیدخبریں