ٹی 20 ورلڈ کپ میں ہرانے کیلئے پاکستان نے انڈیا پر جادو کیا ، انڈین میڈیا کا دعوٰیٰ

11:37 PM, 12 Nov, 2022

نیوویب ڈیسک

ممبئی: ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی سیمی فائنل میں انگلینڈ کے ہاتھوں عبرتناک شکست پر بھارتی میڈیا   بھارتی چینل نے پاکستان کی طرف سے جادو کرنے کا  مضحکہ خیز دعویٰ کیا ہے۔

بھارتی چینل کے مطابق بھارت کو انگلینڈ نے نہیں ہرایا بلکہ اسے پاکستان نے کالے جادو کے ذریعے ٹورنامنٹ سے باہر کیا ہے۔ بھارتی چینل  کا کہنا ہے کہ  پاکستان انڈیا سے فائنل میں مقابلہ کرنے سے گھبرا رہا تھا کیوں کہ انڈیا اس کو آسانی سے شکست دے سکتا تھا، اسی لئے پاکستان نے کالے جادو کا سہارا لیا اور انڈیا کو فائنل تک نہیں پہچنے دیا ۔

مزیدخبریں