لاہور ،آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ کا لاہورگیریژن کادورہ

06:59 PM, 12 Nov, 2022

نیوویب ڈیسک

لاہور :آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ نے لاہورگیریژن کادورہ کیا ،آئی ایس پی آر کے مطابق سپہ سالار نے یادگارشہدا پرپھول چڑھائے اورفاتحہ خوانی کی۔

آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ نے  سٹیٹ آف دی آرٹ ہاکی ایرینا کا افتتاح کیا ، ویٹرن ہاکی لیجننڈ سے بھی ملاقات کی،ان کا کہنا تھا پاکستان کے لیجنڈ ہمارا اثاثہ ہیں ۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے لاہور میں  اسپیشل ایجوکیشن انسٹیٹوٹ کا افتتاح بھی  کیا ۔ 

مزیدخبریں