پرتھ میں پاکستانی بلے بازوں کے بعد بولرز بھی آسٹریلیا کیخلاف چھا گئے

03:22 PM, 12 Nov, 2019

پرتھ میں پاکستانی بلے بازوں کے بعد بولرز بھی چھاگئے، تین روزہ میچ میں شاہینوں نے میزبان بیٹنگ لائن کو بکھیر کر رکھ دیا۔

دوسرے دن آسٹریلیا اے کی نو وکٹیں 68 رنز پر گر چکی ہیں، پاکستان کی طرف سے عمران خان نے پانچ کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا، افتخار احمد نے دو، یاسرشاہ اور شاہین آفریدی نے ایک ایک وکٹ حاصل کی ہے۔

اس سے پہلے پاکستان نے پہلی اننگز میں 428 رنز اسکور

مزیدخبریں