ڈیرہ بگٹی: فرنٹیر کور بلوچستان نے ضلع ڈیرہ بگٹی کے علاقے کاردان سے کالعدم تنظیم کے دو دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ہے۔
ایف سی ذرائع کے مطابق ملزمان سے اسلحہ اورگولہ بارود بھی برآمد ہوا مزید تفتیشن کے لیے انہیں نامعلوم مقام پر منقتل کردیا گیا ہے۔
12:53 PM, 12 Nov, 2016