اسرائیل نے رفح پر چڑھائی کی تو اسے ہتھیار فراہم نہیں کریں گے،حماس یرغمالیوں کو رہا کرتا ہے تو کل ہی جنگ بندی ہوجائے گی، بائیڈن

09:34 AM, 12 May, 2024

نیوویب ڈیسک

واشنگٹن:امریکی صدر جو بائیڈن کاکہنا ہے کہ  اسرائیل نے رفح پر چڑھائی کی تو اسے ہتھیار فراہم نہیں کریں گے،حماس یرغمالیوں کو رہا کرتا ہے تو کل ہی جنگ بندی ہوجائے گی۔

امریکی صدر جو بائیڈن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ  اسرائیل نے رفح پر چڑھائی کی تو اسے ہتھیار فراہم نہیں کریں گے، حماس یرغمالیوں کو رہا کرتا ہے تو کل ہی جنگ بندی ہوجائے گی۔

انہوں نے  کہا ہے کہ حماس یرغمالیوں کو رہا کرتا ہے تو کل ہی جنگ بندی ہوجائے گی۔ان کا کہنا تھا کہ معصوم شہریوں کے قتل عام کے لیے توپ خانے اور گولہ بارود اسرائیل کو نہیں دیں گے۔

مزیدخبریں