ڈالرکتنا سستا ہوا؟

02:55 PM, 12 May, 2023

نیوویب ڈیسک

لاہور:انٹر بینک میں امریکی کرنسی ڈالر 13 روپے 68 پیسے سستا ہونے کے بعد 285 روپے 25 پیسے کا ہو گیا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 10 روپے سستا ہونے کے بعد 295 روپے کا ہو گیا۔گزشتہ روز ڈالر  298 روپے 93 پیسے پر بند ہوا تھا۔

مزیدخبریں