شمالی بلوچستان: آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی بلوچستان میں ایف سی کیمپ پر دہشتگردوں نے حملہ کیا،اس کے نتیجے میں پاک فوج کے دو جوان شہید ہوئے جبکہ جوابی کارروائی میں دو دہشت گرد مارے گئے۔
سکیورٹی فورسز نے آپریشن کیا اور پاک فوج نے دہشتگردوں کوبلڈنگ کمپلیکس تک محدود کردیا۔
شمالی بلوچستان، ایف سی کیمپ پر دہشتگردوں کا حملہ،دو جوان شہید،دو دہشت گرد مارے گئے
02:47 PM, 12 May, 2023