عمران خان کی گرفتاری غیرقانونی، ڈالر ٹکے ٹوکری

11:39 AM, 12 May, 2023

کراچی:  سپریم کورٹ کا عمران خان کی گرفتاری کو غیرقانونی قرار دینے کے حکم نامہ آنے کے اگلے دن انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں ہوشربا کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں14 روپے 82 پیسے کمی ہوئی ہے جس کے بعد  ڈالر284 روپے کا ہوگیا۔

جمعرات کے روز کاروبار کے آغاز سے ہی ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھنے میں آیا اور  ڈالر دیکھتے ہی دیکھتے 299 روپے پر جا پہنچا۔

مزیدخبریں