سندھ کی نو رکنی صوبائی  کا بینہ نے حلف اٹھالیا

05:40 PM, 12 Mar, 2024

نیوویب ڈیسک

کراچی: سندھ کی صوبائی کابینہ نے حلف اٹھالیا۔سندھ کی نو رکنی صوبائی  کا بینہ نے حلف اٹھایا۔   گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے   سندھ کابینہ اراکین سے حلف لیا۔

 حلف اٹھانے والے  وزرا میں شرجیل میمن،  ناصر شاہ، سعید غنی، سردار شاہ ، عذرا فضل پیچوہو ، محمد بخش مہر ،ضیا النجار، جام  خان شورو،  علی حسن  زرداری شامل ہیں۔  

مزیدخبریں