شاہی خاندان کے رکن پرنس فیصل بن بندر بن فہد السعود انتقال کر گئے

01:30 PM, 12 Mar, 2019

ریاض:شاہی خاندان کے رکن پرنس فیصل بن بندر بن فہد السعود انتقال کر گئے ہیں۔

میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ پرنس فیصل بن بندر بن فہد السعود کی نماز جنازہ آج ریاض کی امام ترکی مسجد میں ادا کی جائے گی۔

نمازہ جنازہ میں سعودی فرمانرواشاہ سلمان سمیت خاندان کے دیگر افراد شرکت کریں گے۔

مزیدخبریں