نئی دلی: بھارتی وزیر خزانہ ارون جیٹلی ہردوار جانے کے لئے ہیلی کاپٹر پر چڑھنے کی کوشش میں گر کر زخمی ہو گئے۔ ارون جیٹلی نئی دہلی سے ہردوار جانے کے ہیلی کاپٹر پر سوار ہو رہے تھے کہ گر کر زخمی ہو گئے۔ حادثے کے دران ان کو معمولی نوعیت کی چوٹیں آئیں۔
بھارتی وزیر خزانہ ارون جیٹلی ہردوار جانے کے لئے ہیلی کاپٹر پر چڑھنے کی کوشش میں گر کر زخمی ہو گئے
بھارتی وزیر خزانہ ارون جیٹلی ہردوار جانے کے لئے ہیلی کاپٹر پر چڑھنے کی کوشش میں گر کر زخمی ہو گئے
08:56 PM, 12 Mar, 2017