انٹرنیٹ صارفین کیلئے ماں بیٹی کو پہچاننا مشکل

01:08 PM, 12 Mar, 2017

چین :ژو من نامی اس خاتون کی عمر 50 سال جبکہ اس کی بیٹی کی عمر 25 سال ہے ، گزشتہ دنوں بیٹی نے اپنی ماں کیساتھ ایک سیلفی بنا کر انٹرنیٹ پر پوسٹ کی اور لوگوں سے پوچھا کہ ان میں میری ماں کون ہے ؟اور میں کون ہوں ؟

چینی صوبے ینان کی رہائشی ڑو من بالکل اپنی بیٹی کی عمر کی لگتی ہے اور صارفین کیلئے یہ پہچاننا بے حد مشکل ہو رہا ہے کہ ان میں ماں کون ہے اور بیٹی کون۔انٹرنیٹ پر تصویر مقبول ہونے کے بعد ڑو من کی خوبصورتی کا چرچا چینی میڈیا میں بھی ہونے لگا ہے جس نے اسے جادوئی خوبصورتی کا خطاب دے دیا ہے۔

مزیدخبریں