ویسٹ انڈیز: پی ایس ایل کھیلنے والے ویسٹ انڈین کھلاڑی مارلن سیموئلزکاویڈیوپیغام آگیا۔مارلن سیموئلزکاپی ایس ایل فائنل کے سکیورٹی انتظامات پرپاک فوج کوخراج تحسین،مارلن سیموئلز کا کہنا ہے ۔ پی ایس ایل فائنل میں پاک فوج کےانتظامات دیکھ کربہت خوش ہوا۔
ما رلن سیموئلز کا مزید کہنا تھا دوبارہ پاکستان آنے پرفخرمحسوس کرونگا،انہوں نے کہا کہ جمیکامیں مجھے پیارسے جنرل کہتے ہیں پاک فوج مجھ اپناحصہ بناناچاہے تومیں تیارہوں،دعاہے کہ پاکستان میں کرکٹ لوٹ آئے۔
ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی مارلن سیموئلز کا پاک فوج کو خراج تحسین
09:09 AM, 12 Mar, 2017