بجٹ: پٹرول پر ٹیکس میں 20 روپے اضافہ

بجٹ: پٹرول پر ٹیکس میں 20 روپے اضافہ

اسلام آباد: حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں پٹرولیم مصنوعات پر لیوی 60 روپے سے بڑھا کر 80 روپے کر دی گئی ہے۔ 

وفاقی بجٹ میں تجویز دی گئی ہے کہ پٹرول اور ڈیزل پر لیوی 80 روپے فی لٹر ہوگی ۔ آئندہ مالی سال ہائی آکٹین پر 75 روپے فی لٹر لیوی ہوگی ۔ 

آئندہ سال بجٹ میں مٹی کے تیل پر لیوی 50 روپے فی لٹر  اور  ایل پی جی پر 30 ہزار روپے ٹن لیوی عائد کی گئی ہے۔ 

مصنف کے بارے میں