حوثی باغیوں کا سعودی ہوائی اڈے پر حملہ ، خواتین ، بچوں سمیت 26 افراد زخمی

09:09 PM, 12 Jun, 2019

 جدہ:یمنی حوثی باغیوں کا سعودی عرب کے ہوائی اڈے پر میزائل حملہ ، خواتین ، بچوں سمیت 26 افراد زخمی ہوگئے ، اقوام متحدہ کی جانب سے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی ، یمن کے حوثی باغیوں نے سعودی عرب کے جنوب مشرقی علاقے میں قائم ہوائی اڈے پر میزائل حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں خواتین ، بچوں سمیت 26 افراد زخمی ہوگئے۔

اقوام متحدہ کے اجلاس کے دوران یمنی باغیوں کے اس حملے کی شدید الفاظ میں مذمت میں کی گئی ہے۔

مزیدخبریں