نگران وزیراعظم سے سعودی سفیر کی ملاقات، دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا

06:47 PM, 12 Jun, 2018

اسلام آباد: نگران وزیراعظم ناصرالملک سے سعودی سفیر نواف سعید بن المالکی کی ملاقات، ملاقات میں دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

نگران وزیراعظم ناصرالملک سے سعودی سفیر نواف سعید بن المالکی کی ملاقات، ملاقات میں دیرینہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے اور اقتصادی روابط کو فروغ دینے پر زور دیا گیا۔

یہ خبر بھی پڑھیں: نگراں وزیراعظم اور چیف الیکشن کمشنر کی ملاقات،انتخابات میں تاخیر نہیں ہوگی:جسٹس(ر)ناصر الملک
  

سعودی سفیر نے نگران وزیراعظم کو منصب سنبھالنے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں، سعودی سفارتخانے کا کمرشل سیکشن اس حوالے سے کام کر رہا ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں: سابق وفاقی وزیر چوہدری نثار کے کاغذات نامزدگی چیلنج
 
 

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں


 

مزیدخبریں