مسلم لیگ ن کا ایک اور اہم وزیر کابینہ سے مستعفی 

04:53 PM, 12 Jul, 2022

نیوویب ڈیسک

لاہور : صوبائی وزیر قانون ملک احمد خان نے پنجاب کی کابینہ سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ جسے وزیراعلیٰ پنجاب نے منظور کرلیا ہے۔ 

نیو نیوز کے مطابق ملک احمد خان نے کابینہ سے استعفیٰ الیکشن مہم کے سلسلے میں دیا ہے۔ ملک احمد خان جنوبی پنجاب میں مسلم لیگ ن کی انتخابی مہم کی نگرانی کریں گے۔ 

مزیدخبریں